Kashmir Studio Network

Kashmir Studio Network

Share

21/06/2026

برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے ہزاروں کشمیری آزاد کشمیر میں جاری جبر، کرفیو نما پابندیوں اور خوراک کی فراہمی میں رکاوٹوں کے خلاف پرامن احتجاج کر رہے ہیں۔

یہ مظاہرہ دنیا کو یہ پیغام دے رہا ہے کہ کشمیری ہمیشہ امن کے داعی رہے ہیں، آج بھی پرامن ہیں اور مستقبل میں بھی اپنے حقوق کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

آواز دبانے سے حقائق نہیں بدلتے، بلکہ سچ مزید مضبوط ہو کر سامنے آتا ہے۔

Telephone