Malakand Rescue 1122

Malakand Rescue 1122

Share

Photos from Malakand Rescue 1122's post 10/06/2025

*ریسکیو 1122 ملاکنڈ/ ڈوبنے کا واقعہ*

ملاکنڈ : نہر میں ڈوبے نوجوان کے جسدِ خاکی کو ملاکنڈ تھری درگئی کے مقام پر ریکور کر لیا، ریسکیو 1122-

نوجوان گزشتہ روز بٹخیلہ خار ٹنڈیل کے مقام پر نہر میں ڈوب گیا تھا

ڈوبے ہوئے نوجوان کی شناخت ذکریا ولد پرویز خان عمر 18 سال سکنہ خار ہے۔

ضروری کارروائی کیلئے ریسکیو ایمبولینس میں ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئ منتقل کیا جو کہ بعد میں لواحقین کے حوالے کر دیا جائے گا ۔

ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

09/06/2025

ملاکنڈ: ریسکیو 1122 ملاکنڈ ٹیم مسلسل 5 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد،پل چوکی جوائے لینڈ پارک کے قریب دریائے سوات میں ڈوبے ہوئے نوجوان کی لاش کو نکال رہے ہیں۔

Photos from Malakand Rescue 1122's post 09/06/2025

ملاکنڈ: پل چوکی جوائے لینڈ پارک کے قریب 17 سالہ عبدالعزیز سکنہ تھانہ کی دریائے سوات میں ڈوبنے کا واقعہ ، ریسکیو 1122 ملاکنڈ کی ٹیم اور الخدمت رضاکاروں کی کی جانب سے سرچ أپریشن جاری ہے۔

Photos from Malakand Rescue 1122's post 09/06/2025

ملاکنڈ:ترئ کے مقام پر گزشتہ روز دریا میں 17 سالہ نوجوان ڈوب گیا تھا، ریسکیو 1122 ٹیم اور الخدمت کے رضاکاروں کی مشترکہ سرچ آپریشن آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔

ترجمان ریسکیو 1122 ملاکنڈ

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Bat Khela?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Bat Khela