Subhan ullah
♥️🌸میں پاکستان تحریکِ انصاف کا فعال کارکن ہوں اور عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ یہاں میں خیبر پختونخوا کی خبریں اور عوام کے لیے معلومات شیئر کرتا ہوں تاکہ لوگ حقائق سے باخبر رہیں اور تبدیلی میں حصہ ڈال سکیں۔ ✊🇵🇰
“افسوس! ایبسٹین فالز کے معاملے میں کچھ ایک یہودی نے نے عمران خان کو بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ حق کے راستے پر چلنے والوں کو اکثر لوگ خطرہ ہی سمجھتے ہیں۔ مفادات کی سیاست کرنے والے جو عمران خان سے خوفزدہ ہیں، بدقسمتی سے ہمارے اپنے لوگوں نے ہی انہیں قید میں رکھا ہوا ہے۔”