Evermark Enterprises
18/02/2026
🌙 رمضان المبارک کا بابرکت آغاز
رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا ہے اور رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ Evermark Enterprises & Builders کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے رمضان المبارک کی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کو ہمارے لیے ہدایت، صبر اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔
📖 قرآن کی آیت:
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ
ترجمہ: رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا، جو لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔ (البقرہ 185)
یہ مہینہ ہمیں صبر، شکر اور دوسروں کی مدد کا درس دیتا ہے۔ آئیے اس رمضان کو عبادت، خیرات اور نیکیوں سے بھر دیں۔
رمضان مبارک! 🌙✨
03/02/2026
آج کی مقدس رات
رحمت، مغفرت اور دعا کی رات ہے 🤲🌙
اللہ ہم سب پر اپنا کرم فرمائے
Alhamdulillah!
Another new residential project has been entrusted to us.
With a commitment to quality, trust, and professional excellence, we begin this journey with dedication and responsibility.
Every stage of construction will be executed with precision and care, InshaAllah.
Project Details:
📍 F Block, Series 590
📐 7 Marla (30×60)
🏘️ B-17, Islamabad
Click here to claim your Sponsored Listing.