S T C

S T C

Share

15/12/2025

ٹرین میں ایک فوجی نے سامنے والی سیٹ پر بیٹھی نقاب پوش لڑکی کی طرف جوس کا پیکٹ بڑھایا۔ اس نے فوراً لے لیا اور پردے کے پیچھے سے ہی پی لیا۔ فوجی بہت خوش ہوا۔

اگلے اسٹیشن پر اس نے جوس کے ساتھ کورنٹو بھی پیش کی۔ اسی طرح ہر اسٹیشن پر وہ لڑکی کے لیے بہتر سے بہتر جوس، آئس کریم اور دوسری چیزیں لا کر دیتا رہا اور لڑکی پردے کا خیال رکھتے ہوئے ہر شے کھائے جارہی تھی۔ فوجی دل ہی دل میں بہت خوش تھا۔

جب اگلے اسٹیشن پر گاڑی رکی تو ایک گنڈیریوں والا ڈبے میں داخل ہوا۔ فوجی نے ذرا ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
"کیا آپ گنڈیریاں پسند کریں گی؟"

جواب ملا: "نا پتر میرے تا دند ای کوئی نئیں"
😅😅😅
#منقول
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
#

11/12/2025

Subhan Allah

Telephone

Opening Hours

09:00 - 17:00