The Reflective Soul

The Reflective Soul

Share

12/12/2025

لاپرواہی ایک واضح اور مختصر پیغام ہے، جس کا عنوان ہے "دور ہو جاؤ"

27/11/2025

دُنیا کی تمام خوبصورتی اُن آنکھوں میں ہے جو کسی کی جانِب مُحبّت سے اٹھیں اور احترام سے جُھک جائیں!✨🖤

16/11/2025

میں نے یہ سیکھا ہے کہ اگر کبھی تمہیں وہ جگہ چھوڑنی پڑے جہاں تم نے زندگی گزاری ہو، جس سے تم نے محبت کی ہو، اور جہاں تمہارے گزرے ہوئے کل دفن ہوں—تو اسے ہر طرح چھوڑ دو مگر آہستہ نہیں۔
اُسے جتنا جلدی چھوڑ سکو، چھوڑ دو ۔
کبھی پلٹ کر مت دیکھو، اور کبھی یہ مت سمجھو کہ جو گھڑی تمہیں یاد ہے وہ اس لیے زیادہ اچھی تھی کہ وہ گزر چکی ہے۔ گزرے ہوئے سال محفوظ لگتے ہیں، فتح شدہ لگتے ہیں، جبکہ مستقبل ایک بادل میں لپٹا ہوا دکھائی دیتا ہے—دور سے خوفناک۔
لیکن جیسے ہی تم اس میں قدم رکھتے ہو، بادل چھٹ جاتا ہے۔
میں نے یہ سیکھا ہے، مگر سب کی طرح میں نے بھی یہ بات بہت دیر سے سیکھی۔
— بیریل مارکھم

14/11/2025

اور کیا دل کَش، کیا بدصورت
ہر چہرے پر نقاب ہے،
ہر شخص باحجاب ہے۔

12/11/2025

خاموش رُخصت ہی وہ شاندار جواب ہے، اُن سب کے لیے جنہوں نے ہماری نرمیِ دل کو حقیر جانا اور اس کا استحصال کیا۔ 🤍🫰

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Karachi
75760