Akram Mangrio

Akram Mangrio

Share

16/11/2024

پاک بھارت کرکٹ پر جو تنازعہ چل رہا ہے اس کا بہترین حل میرے نزدیک میں یہ ہے کے دونوں ملک باڈر پر ایسا سٹیڈیم بنا لیں جو آدھا بھارت اور آدھا پاکستان میں ہو دونوں طرف اپنے اپنے دروازے ہوں بھارت اپنی سرزمین سے داخل ہو پاکستان اپنی سرزمین سے آئے گا نہ بھارت کو اعتراض ہو گا پاکستان ٹیم بھیجنے کا نہ پاکستانیوں کو وہاں کا ویزہ لینا پڑے گا.
ICC - International Cricket

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Umarkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Umarkot