Hamlet Star
29/09/2025
چلو چلو چلو
پونٹیاں کرکٹ گراونڈکل انشااللہ پونٹیاں لیگ کی افتتاحی تقریب ہونے جا رہی ہے جس میں پونٹیاں کے علاؤہ گلہ ہیملٹ کے پلیرز بھی شامل ہیں میں کمیٹی میمبرز کی طرف سے تمام شائقین کرکٹ کو دعوت دیتا ہوں کہ کل 3بجے اس تقریب میں شرکت کریں
جیتنے بھی پلیرز لیگ میں شامل ہیں سب سے درحواست ہے کہ وہ لازمی گراؤنڈ پہنچ جاے
29/09/2025
ہیملٹ کرکٹ گراؤنڈ میں سنگل وکٹ ٹورنامنٹ ہو رہا ہے بروز اتوار صبح 8بجے جس میں صرف جونئیر پلیئرز کو کھیلنے کی اجازت ہوگی انٹری فیس 300 روپے بال اور ٹیپ ٹیم کا اپنا ہوگا انعام ٹیموں کے حساب سے دیا جاے گا
12۔۔9۔۔۔25
رابطہ نمبر 03109792767
04/09/2025
Hamlet star k star Allrounder Zuhaib Shah ko new Zindagi boht boht mubarik ho aj shadi k Azeem reshty ma bandhy Ja chukky ha Allah sy Dua ha k hamesha kosh rahy
Hamlet Star tem ki trf sy boht boht mubarik Bacha saib
ہیملٹ کرکٹ پلیرز کے لیے خوش خبری
پونٹیاں کرکٹ لیگ کی انتیظامیہ کی طرف سے ہیملٹ کے تمام پلیرز کو لیگ کھیلنے کی دعوت ہے ہیملٹ اور پونٹیاں کے پلیرز ایک ساتھ لیگ کیھیل سکے گے تو جس جس پلیر نے کھیلنا ہے کل انشاللہ 5بجے سب سینیر اور جونیر پلیرز ہیملٹ نیوں گراؤنڈ تشریف لائے میٹینگ ہوگی
اور جو پلیر نہی آسکتا اش نمبر پر رابطہ کر ک اپنا نام رجشٹرڈ کرا سکتا ہے
ہم پونٹیاں کے تمام انتیظامیہ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیں اس کابل سمجھا کہ اپنی لیگ کھیلنے کی دعوت دی۔۔۔
03109792767
Sponser ki duniya ka betaj badshah Jani mama ki tem NY Kal Hamlet tornmnt ma aik bhare side Ko shikast dy kar agly rawnd k liya qualify kar liya
Jani mama ka apni tem k sat Jeet ka jashan
Hamlet New Grawnd
Hamlet star yang Bally baaz bating
13/08/2025
Kal inshallah suba 9bji
اسلام علیکم
نیوں گراؤنڈ تیار ہو گیا ہے جس کا افتتاح بروز ہفتہ کیا جاے گا ہیملٹ کے تمام سینیر اور جونیئرز پلیرز کو دعوت دی جاتی ہے کہ اے اس گراؤنڈ کو آباد کریں
انشاللہ ہفتہ میں 2دن فیلڈنگ کیچینگ اور بیٹنگ کا سپیشل سیشن کرنے کیلئے سر حیات علی بھی گراؤنڈ آئنگے اور پلیرز کے ساتھ محنت کریں گے ہم تمام ان دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس گراؤنڈ کو تیار کرنے میں ہمارے ساتھ مالی تعاون کیا اور جانی تعاون کیا
سپیشلی جونیر پلیرز دانیال ایان سعود سنان اور ساجد پٹھان جنہوں نے پہلے دن سے لے کر گراؤنڈ کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا اس گرمی میں صبح شام کام کرتے رہے لگن کے ساتھ ۔۔۔۔
28/07/2025
Golden cricket academy k star batsman MOHSIN JUNAID nay PCB INTER District senior regional cricket tournament main ABBOTTABAD REGION main dusri position khasil ki. CONGRATULATIONS TO JUNAID...Allah or b kamyab Kary bhai
کیارہ اور پیہور کے کرکٹ پلیرز کا گراؤنڈ ایک سال سے نہی ہے جب سے اوپر پہاڑ پر گراؤنڈ حتم ہوا سب پلیرز در بدر پھر رہے ہیں جنہاں 40 سال کرکٹ کھیلی جا رہی تھی وہاں اب قبضہ ہو گیا
حیر آب ہمیں نیوں گراؤنڈ کیلے بہت اچھی جگہ مل گئ ہے جس کیلے ہمیں میٹریل کی ضرورت ہے سیمنٹ ریت بجری اگر کوئ ہیلپ کرنا چہتا ہے تو رابطہ کرے شکریہ
0310 9934010
Watsup nmbrs
0348 5497974
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Topi
23470