Maini Press.
07/10/2024
02/10/2024
۔۔۔معروف سماجی شخصیت محمد یعقوب خان گھڑی مینی وفات پاگیا ۔۔۔۔انتقال پُرملال ۔۔۔۔گھڑی مینی میں سماجی شخصیت فیصل خان کے چچا اور محمد زاھد ۔محمد فیاض کے بھائی حاجی محمد یعقوب خان وفات پاگیا نماز جنازہ بروز جمعرات صبح گیارہ بجے گھڑی مینی میں نماز جنازہ ادا کیا جائے گا ۔۔
24/09/2024
The National Assembly Standing Committee on National Health Services, Regulations & Coordination met under the Chairmanship of Dr. Mahesh Kumar Malani, MNA at Parliament Lodges today.
Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad Directorate of Electronic Media and Publications - Government of Pakistan PTV News
24/09/2024
سندھ میں اونٹ کی ایک پاؤں کاٹ دیا گیا پاکستانی انیکرز و ٹی وی چینلز اور سیاسی رہنماؤں نےسر آسماں پر اٹھایا تھا لیکن زیر نظر تصویر میر علی بازار میں مویشی منڈی میں آگ لگنے سے زندہ جلنے والے جانوروں کی ہے ، یہاں تو مکمل مال منڈی زندہ جلائی گئی ہے، کہیں کسی کو احساس بھی ہوگا ؟؟ باقی جانی مالی نقصانات تو الگ بات ہے
24/09/2024
15 افراد جان کی بازی ہار گئے 💔😭
انتہائی افسوسناک خبر
راولپنڈی سے ڈی جی خان جانے والی رانا جہانزیب ٹرانسپورٹ کی بس لیہ میں حادثے کا شکار
تیز رفتار بس کوٹ ادو روڈ پر کوٹھی قریشی کے نزدیک ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی حادثے میں 15 افراد جاں بحق، 15 افرادشدید زخمی، ذیادہ افراد کا تعلق میانوالی سے بتایا جا رہا ہے، اللّٰہ پاک سب پر رحم فرمائے آمین
21/09/2024
ملگرو کلہ کلہ مونگ شاہ منصور تہ زو خو مونگ تہ پتہ نہ وی چی نن بہ OPD وی کنہ چی کم ڈاکٹر لہ زو چی ھغہ بہ وی کنہ نو دا کم پیج چی دے پدی کہ ٹول مالومات لیکل دی نو ٹولوتہ بہ اسانہ وی ۔ دہ خپل خپل ids نہ شیر کی کیدی شی چہ خلقو تہ پی اسانی راشی
Copy
بلال مردان کا رہائشی ہے وہ معروف ٹیوٹا کمپنی قطر میں اپنی ملازمت کر رہا تھا۔ کینسر کی دائمی بیماری کی وجہ سے وہ پاکستان ہجرت کر گئے اور وہ کافی عرصے سے اس موذی مرض سے لڑ رہے ہیں۔ اس دوران اس نے اس مرض کے ہنگامی علاج پر اپنا سارا پیسہ خرچ کیا پھر مختلف دوست واخباب بلال کے ساتھ فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے مدد کر رہے تھے لیکن بدقسمتی سے وہ اکاونٹ لوگ ان نہیں ہو رھا پھر بلال نے نیا اکاونٹ بنایا لیکن لوگ اسکو اب فیک سمجھ کر مدد نہیں کر رہے اب آغا خان میڈیکل ہسپتال کے ڈاکٹروں نے انہیں لیور ٹرانسپلانٹ کے لیے ریفر کر دیا ہے جس پر 47 لاکھ لاگت آئے گی۔ وہ اپنے 5 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور بوڑھے والدین کے خاندان کا واحد وارث ہے میں اور میرا دوسرا دوست بلال کی تیمارداری کیلیے گیے تھے اور ویڈیو بلال کی اجازت سے بنائی کہ اگر ہمارا دوست یا رشتہ دار مدد کرنا چاہتا ہے تو بلال صحیح معنوں میں اپکے مدد کا مستحق ہیں برائے مہربانی اس کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں اس نے اس ویڈیو میں اپنا ایزی پیسہ اور جاز کیش اکاؤنٹ دیا ہے۔
Jazz cash 03209714604
Easy paisa 03469247600 ان نمبرز کے زریعے اپ بلال سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔۔
09/09/2024
بس اتنا ریلیف کافی تھا عوام کی انکھوں میں دھول ڈالنے کیلے۔۔
پنجاب حکومت کا دیا گیا ریلیف اسلام آباد کی حد تک ۔ختم کر دیا گیا۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Topi
23450