Gadoon Community

Gadoon Community

Share

27/07/2024

وادی بنگس ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہے۔ یہ ہندوارہ شہر کے مغرب میں واقع ہے۔ یہ وادی کشمیر کے شمال میں شمس بری قاضی ناگ کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے اور اپنی دلکش قدرتی خوبصورتی کے لئے مشہور ہے، جس میں برف سے ڈھکے پہاڑ، سرسبز جنگلات، اور صاف و شفاف چشمے شامل ہیں۔ وادی بنگس تک پہنچنے کے دو راستے ہیں: ایک کپواڑہ کی طرف سے جو کپواڑہ شہر سے 42 کلومیٹر دور ہے اور دوسرا ہندواڑہ کی طرف سے جو 29 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ وادی بنگس پاکستانی زیر انتظام وادی لیپہ کرناہ سے تقریباً چھ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے. سنتالیس کے جبری مسلط شدہ قابضین نے اِس جنت کو جہنم بنا دیا.

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Topi