Topi Press

Topi Press

Share

تحصیل ٹوپی کے مستند، تیز رفتار اور ذمہ دارانہ خبروں کا پلیٹ فارم 📰⚡ عوامی اہمیت کے معاملات کی بروقت کوریج ہماری پہچان ہے۔
📞 Contact us For: PR / Paid Promotions
📱 WhatsApp: 03139504542

Photos from Topi Press's post 01/06/2026

🕌 3 جون 2026 کے ساندوہ اپر گدون اجتماع کے لیے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں
🏗️ اس موقع پر مرکزی اسٹیج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جبکہ انتظامی امور کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
📍 منتظمین کے مطابق اجتماع کے لیے تمام تر انتظامات کو بہتر اور منظم انداز میں مکمل کیا جا رہا ہے۔

31/05/2026

📢 جمعیت علماء اسلام ٹوپی غربی کے زیرِ اہتمام دریائے سندھ کے کنارے مجلسِ عمومی اور عید ملن پارٹی کا انعقاد 🤝🌹
اجلاس میں عہدیداران، ذمہ داران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیمی امور، جماعتی سرگرمیوں اور آئندہ کے اہم پروگراموں پر تفصیلی غور کیا گیا۔ 📝

Want your business to be the top-listed Media Company in Topi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Topi