Not To Be Skip

Not To Be Skip

Share

20/03/2026
19/03/2026

HI, guys
Women's wearing are available

13/03/2026

&children, , , , &gentseid, ,

28/02/2026

featured fabrics selected Summer collection

Binance: The World’s Most Trusted Cryptocurrency Exchange to Buy, Trade & Invest in Crypto 12/12/2025

what are you thinking, just invest and make more money💱🎉🎊💯

Binance: The World’s Most Trusted Cryptocurrency Exchange to Buy, Trade & Invest in Crypto Discover why Binance is the world’s best cryptocurrency exchange. Secure, low fees, trusted by millions of users worldwide.

10/08/2024

ایک مقروض ملک کے چند افراد آدھی دنیا خرید چکے ہیں لیکن مشکل فیصلے غریب عوام کے لیے کرنے ہیں
__________________

قابل رحم ہے وہ قوم جس کے لوگ بھیڑ بکریاں ہیں
اور جس کے چرواہے انھیں گمراہ کرتے ہیں۔
قابل رحم ہے قوم جس کے رہنما دروغ گو ہیں
جس کے عالم و دانا خاموش ہیں
اور جس کے تعصبات ہوا کے دوش پر منڈلاتے ہیں۔
قابل رحم ہے وہ قوم جو آواز نہیں اٹھاتی
سوائے فاتحین کے قصیدے پڑھنے کے اور بدمعاش کو سورما قرار دینے کے جن کا مقصد دنیا پر بزور ِطاقت و جبر حکومت کرنا ہے۔
قابل رحم ہے وہ قوم جس کی جان پیسہ ہے۔
اور وہ شکم سیر خوابیدہ لوگوں کی مانند سوتی ہے۔
قابل رحم ہے وہ قوم ----آہ، افسوس ان لوگوں پر جو اپنے حقوق سلب ہونے دیتے ہیں۔
اور اس کی اجازت دیتے ہیں کہ ان کی آزادیوں کا صفایا کر دیا جائے۔

21/06/2024

21/06/2024

دوسرے ممالک کے خواتین محنت مزدوری کر کے لاکھوں ڈالر اپنے قومی خزانے میں جمع کرتے ہیں جبکہ پاکستانی خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خزانے کو لوٹ رہے ہیں اور قوم کو بیکاری بنا رہے ہیں..
ایک مقروض ملک نے موجودہ بجٹ میں 598 بلین روپے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص کیے گئے ہیں ان پیسوں سے تقریبا ایک ہزار کارخانے اپ کھلوا سکتے ہیں جس میں تقریبا پانچ سے 10 لاکھ لوگ برسر روزگار ہو سکتے ہیں اور قوم کی امدنی اور ایکسپورٹ میں اضافہ کر سکتے ہیں قومیں کبھی بھی خیراتوں سے خود مختار نہیں بن سکتے.. اگر اپ ایک تخلیقی سوچ کے مالک ہوں تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں اور منشن کرے. ... پیج کو لائک کرے. آپ کا بھائی عادل امین
The voice of KPK

15/06/2024

New upcoming jeans and shirts collection for men

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Taunsa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Faizan Medical Store, Taunsa Sharif
Taunsa
32100

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 08:00 - 18:00
Wednesday 08:00 - 18:00
Thursday 08:00 - 18:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 18:00
Sunday 08:00 - 00:00