Mullazai Awaz

Mullazai Awaz

Share

14/05/2021

#اللہ پاک دے ٹولو مسلمانانو👈

#تا جنت الفردوس وار نصیب کی 👈 آمین.
😭😭

08/05/2021

حضرت عثمان بن عفان رض ویلفئیر ٹرسٹ ملازئی ٹانک

الحمد اللہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ گزرنے والا ہے اور انشآءاللہ چند دن بعد اللہ پاک ہمیں تحفے میں عید الفطر جیسی نعمت سے نواز دے گا

عید کی خوشی میں ہر بندہ علاقے کے خوبصورت رسم و رواج کے مطابق گھر میں ثوبت( پینڈہ) تیار کرتے ہیں اور ساتھ میں ہر کوئی مہمانوں اور اپنے بچوں کیلئے مٹھائی کا بندوبست کرتے ہیں۔

ایسے میں ہم نے ٹرسٹ کے ممبران نے اپنے یتیم بچوں کیلئے مٹھائی اور گوشت یا بریلر کا سوچا ہے۔ تو اپنے نوجوانوں نے پہلے بھی قربانی دی ہے۔ اور اس دفعہ بھی اپنے یتیم بچوں کیلئے سامان لیں گے۔

مٹھائی۔۔۔۔۔ 1 کلو بسکٹ 230
1 کلو توشہ 170
آدھا کلو نمک پارے 85
فی گھر 485 روپے مٹھائی خرچہ

جو جو دوست اپنا حصہ دینا چاہتے ہیں تو مہربانی کر کے رابطہ کر لیں
03469496096
03009800348

30/12/2020

Ajj tank Bazar mein aik btwa gum howa hai jis mein shanakhti card hai agar kisi Mila hai to iss number pr rabta Kare....Abdullah s/ Ali Muhammad...03416834334

16/12/2020

مہربانی کرکے عثمان بن عفان ٹرسٹ کو سپورٹ کرو 💖💖💖

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Tank?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

1
Tank