Daman Organization Tank

Daman Organization Tank

Share

28/03/2023

Team Dikhan😍🤲❤

25/09/2022

دامان آرگنائزیشن نے سیلاب سے متاثرہ گھروں کو ٹینٹ تقسیم کرواۓ

گھر (Home) ایسی جگہ کو کہتے ہیں جہاں کسی شخص کے اور اس کے گھرانے کے افراد کے لیے رہنے، سونے، آرام کرنے، کھانہ پکانے، نہانے اور ملنے جلنے کا بندوبست ہوتا ہے۔ گھر اس کی انتہائی ضروری چیزوں کے رکھنے کی جگہ ہوتی ہے۔ وہ کہیں بھی ہو وہ گھر آنا چاہتا ہے۔ یہ ایک عام انسان کی پناہ گاہ ہے۔ گھر اس کی شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے اور اس کی شخصیت کو بناتا بھی ہے۔

نام دامان آرگنائزیشن....کام... ہر ممکن امداد سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی😊

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Tank?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Tank
29400