TNN Digital

TNN Digital

Share

01/09/2025

افسوسناک خبر

پھولنگر کے علاقہ ہیڈ بلوکی کے مقام پر اے سی پتوکی جاں کی بازی ہار گئے
اسسٹنٹ کمشنر فرقان محمد پھولنگر میں سیلاب کی وجہ سے دن رات کام میں مصروف عمل تھے ۔ پھولنگر علاقہ میں سوگ کی فضا قائم ہر آنکھ اشکبار
پھولنگر میں دریائے راوی ہیڈ بلوکی کے مقام پر چند دن سے سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے اور اے سی پتوکی فرقان محمد خان مسلسل دن اور رات اپنی ڈیوٹی کو فرائض سمجھ کر سر انجام دینے میں مصروف تھے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان ہیڈ بلوکی ریسٹ ہاؤس پر موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر 4 دن سے سیلاب زدہ علاقوں میں موجود تھے اور رات بھر سوئے بھی نہیں تھے اسسٹنٹ کمشنر دماغ کی شریان پھٹنے سے واش روم میں گر گئے جہاں پر انہیں ٹراما سنٹر پھولنگر لیجایا گیا لیکن وہ پہلے ہی دم توڑ گئے اطلاع کی خبر ملتے ہی عللاقہ میں سوگ کی فضا قائم ہو گئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اے سی پتوکی کی میت انکے وارثان کے حوالے کی جائے گی اور آبائی شہر میں سپرد خاک کردیا جائے گا

01/08/2025

وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے چنگچی رکشوں پر مکمل پابندی کا اپریشن دروغے والا ایک بڑی فیکٹری سے شروع کر دیا گیا

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Talagang?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

City
Talagang
48100