Hum Awam

Hum Awam

Share

10/05/2026

سوات ویلی اسکول شموزئی
داخلے جاری ہیں

09/05/2026

گھوڑا گٹ سے چکدرہ تک مرکزی شاہراہ پر جگہ جگہ غیر ضروری بیرئیرز رکھ دیے گئے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی بیرئیرز پر گھی، ہاسٹلز اور دیگر کاروباری اشتہارات چسپاں کر دیے گئے ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ سڑک کو اشتہاری جگہ بنا دیا گیا ہے۔
ان رکاوٹوں کی وجہ سے روزانہ سفر کرنے والے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، خاص طور پر بڑی گاڑیوں اور ٹرانسپورٹ کو خطرناک صورتحال پیش آتی ہے۔ یہ نہ صرف ٹریفک کے بہاؤ میں رکاوٹ ہیں بلکہ کسی بھی وقت حادثات کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
ڈی پی او لوئر دیر سے پرزور مطالبہ ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے۔ اگر رفتار کم کرنا مقصود ہے تو سائنسی اور محفوظ حل اختیار کیے جائیں، جیسے اسپیڈ بریکر (جمپس) یا کیٹ آئیز کی تنصیب۔ سڑک کے بیچ رکھے گئے یہ غیر ضروری بیرئیرز فوری طور پر ہٹائے جائیں تاکہ عوام کو محفوظ اور آسان سفر کی سہولت مل سکے۔

09/05/2026

ہمیشہ اخلاق سے بات کیا کرو کیونکہ!
انسان پر سب سے زیادہ مصیبتیں اپنی زبان کی وجہ سے آتی ہیں۔۔۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat