Creative Master

Creative Master

Share

22/02/2026

India are 5/2 in the second over — South Africa firmly on top at the moment.

22/02/2026

South Africa strike in the first over!

29/11/2025

مولانا مودودیؒ سے کسی نے پوچھا آپ نےکبھی ولی اللہ دیکھا ہے؟
مولاناؒ نے فرمایا: میں تو ابھی ایک ولی اللہ سے مل کر آرہا ہوں،
تفصیل پوچھی گئی تو بتایا ، ریلوےاسٹیشن پر اترے تو سامان اٹھانے کے لئے قلی کی ضرورت پڑی، بہت سے قلی حضرات دوڑے آئے میری نظر ایک ایسے قلی پر پڑی جو نہایت آرام سےنماز میں مشغول تھا،

ہم نے فیصلہ کیا اس کا ہی انتظار کریں گے، وہ فارغ ہوا تو میں نے اس سے پوچھا کیسے بندے ہو، ٹرین کی آمد ہی تو تمہارے رزق کا سامان ہے تم نے رزق کمانےکے وقت میں نماز کیوں شروع کر دی،

اس قلی نے جواب دیا، جو رازق ہے وہ میرے حصے کا رزق مجھ تک ضرورت پہنچا دیتا ہے، اب جس رازق نےآپ کو میرے لئے روکے رکھا کیا مجھے جچتا ہے اسکی عبادت لیٹ کر دوں۔
بھلا اس سے بڑا ولی اللہ کون ہو سکتا ہے..!!

Want your business to be the top-listed Media Company in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Swat
0946