Haider Writes

Haider Writes

Share

25/03/2023

تمام بھائیوں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ افطاری اور سحری کے وقت اپنے دستر خواں کی تصویر کسی بھی سوشل میڈیا پر مت ڈالیں ۔ آج كل ملكى حالات کے پیش نظر بہت سے خاندان ایک وقت کی روٹی کے لیے دن رات محنت کر کے اپنا اور اپنے گھر کا پیٹ پال رہے ہیں ۔ اور جب آپ کے دستر خواں کی تصویر ان تک پہنچے گی تو وہ اپنے گھر والوں اور بچوں کے سامنے بے بس ہو جائیں گئے شکریہ ⁦🙏🏼⁩
Farman Haider Official

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat Matta
Swat