Topi Update
اول ئی راتا وئیل چی زہ دی زوی یم۔ او چی خرچہ ئی راباندی وکڑہ ۔ اوس وائی چی نکاح راسرا وکڑہ۔ زہ سہ وکڑم ڈیرہ مجبورا یم
رائیونڈ اجتماع لاھور
ماسرہ لوڈر دے مشوارہ راکے سہ کار پی شورو کم
اگر اپ لوگ اس ویڈیو کو شیئر کریں تو ان ظالموں کو اچھا انجام مل سکتا ہے ۔پولیس والے پاس کھڑے ہیں اور مردہ بندے کو مار رہا ہے ظالم
چہ دہ بہ پہ دے ٹائم پہ دے پرادی کور کے سہ کول...
*لاہور کے بعد اب اسلام آباد میں بھی عوام کو گدھے کا گوشت کھلایا جانے لگا۔ فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، ترنول کے قریب سے گدھے کا 25 من گوشت برآمد۔ گوشت کے علاوہ پچاس سے زائد زندہ گدھے بھی موقع پر سے برآمد ہوئے
اور کھاؤ پاکستانیوں باہر کی ہوٹلوں کے اور مہنگے ترین ریسٹورنٹ کے لذیذہ لذیذ کھانے وہ سیانے کہتے ہیں نا حرام کا کمایا ہوا حرام میں ہی چلا جاتا ہے *
اس حرام زادے کو نشان عبرت بنانے اور اسکی تلاش میں مدد کیلئے شیئر کریں
کراچی کے علاقے سرجانی اپنے پلاٹ پر جانے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں لوگ اپنی پیسہ جوڑ جوڑ کر قسطوں میں پلاٹ لیتے ہیں اور قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتی ایک المیہ...
ریاض میں ایک ٹریلا بے قابو ہو کے ایک مارکیٹ کے اندر گھس گیا
سوات کے علاقہ خوازخیلہ چالیار کے مدرسہ میں استاد جلاد بن گیا 14 سالہ طالب علم فرحان پر بدترین تشدد،شدید تشدد سے طالبعلم جان کی بازی ہارگئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے خوازہ خیلہ ہسپتال پہنچا دیا گیا،پولیس نے مدرسے کے 2 اساتذہ کو ہسپتال سے گرفتار کرکے مزید تفتتیش شروع کردی
تحصیل غازی۔۔۔ خالو بازار میں فائرنگ ایک شخص ہلاک ایک زخمی تھلی کوٹ کا رہاںشی پرویز نامی نوجوان قتل پولیس موقع پر پنچ گئی زرائع
صوابی:گندف کیمپ میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کی نگرانی میں ایریگیشن ٹیم کا پیہور لیول کینال کے مقام پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کارروائی کے دوران نہر پر قائم غیر قانونی تعمیرات ہٹائی جا رہی ہیں۔ مقامی انتظامیہ نے تجاوزات ختم کرنے کے لیے سخت اقدامات کا عندیہ دیا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.