Mufti Buraq

Mufti Buraq

Share

05/09/2025

گزشتہ رات غـ ـز. ہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اعلان کی بھرمار ہوگئی
کہ جو بھی جنتی مشک سونگھنا چاہتا ہے وہ فورا ا قصی ہسپتال پہنچے
کیونکہ ق۔س۔ا۔۔می م۔۔جا۔۔ہد ش ۔۔ہی۔۔دطارق الدل ول کی میت سے پھوٹنے والی خوشبو سے پورا ہسپتال مہک رہا ہے
لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی
مگر خوشبو اور ش۔ہ۔ی۔۔د کی مسکراہٹ ہے کہ پھیلتی جارہی ہے
طارق وسطی غ ز۔۔ ہ میں دشمن کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہوئے تھے،اور رات ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے

جانباز ش۔۔ہی۔د طارق الدلو ل کی ویڈیو،،انھیں سرد خانے میں رکھا ہوا تھا،جب خوشبو پھیلنی شروع ہوئی تو سرد خانے آکر معلوم ہوا کہ اس جنتی شہزادے سے آرہی ہے
تب انھیں نکال کر ہسپتال کے باہر رکھ دیا گیا،تاکہ لوگ دیدار کرسکیں ،لوگ ان کی خوشبو لینے کے لیے اپنے کپڑے اور ٹشو پیپر وغیرہ ان سے ملتے رہے۔
جس دھج سے کوئی مقـ..ـتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Swabi
23561