SWO
صالح ویلفئیر آرگنائزیشن موضع شگری سکردو ایک فلاحی تنظیم ہے جس کی بنیاد علامہ شیخ محمد مظفری صاحب نے رکھی۔ اس تنظیم کے فعال ممبران بلا کسی اجرت کے جزبہ خدمت خلق، تعلیم، علاقائی تعمیر و ترقی اور نیک کاموں کے فروغ کے لیے اپنی دن رات کی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمہ وقت بر سر پیکار رہتے ہیں۔ تنظیم کی فعالیت و کامیابی میں دیگر ممبران کے ساتھ پہلا اور دوسرا منتخب شدہ صدر برادر شبیر حسین حاضر کا بہت بڑا کردار ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو خلوص نیت کے ساتھ خدمت خلق بجا لانے کی توفیق دے آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Skardu