Prime Post
02/08/2025
فلسطینی ریاست کے مستقبل کے حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آ رہی ہے، غزہ میں بڑھتی کشیدگی اور انسانی بحران کے درمیان عالمی سطح پر تبدیلی آ رہی ہے۔ برطانیہ اور فرانس کے بعد جرمنی اور پرتگال نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی جانب اشارہ کیا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ کے مطابق، یہ عمل اب شروع ہونا چاہیے، تاہم انھوں نے اسرائیل کے ساتھ خصوصی ذمہ داریوں کا ذکر بھی کیا ہے۔
Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Skardu