ShObiw Write's
Chand Raat mubarak 🫠🫡
When you have a good heart, you don't lose people, people lose you.
تیرے بغیر بھی ہم رہنے لگے ہیں
سب ہنسی خوشی سہنے لگے ہیں🥀💔
22/12/2023
دنیا کا ہر انقلاب عورت کے بغیر ادھورا ہے،جہاں عورت انقلابی ہو وہاں ہمیشہ انقلابی اور باغی جنم لیتے ہیں .
22/12/2023
اگر کسی شب
تم آسمان پر دیکھو
اور وہاں کوئی ستارہ نہ ہو
تو افسرده مت ہونا
میں تمہارے لئے تخلیق کروں گا
چمکدار
روشن ستارے
تمہاری جلد پر
بوسوں کی صورت میں
جو چمکیں گے تمہارے جسم پر
شب کے آغاز سے لے کر
طلوعِ آفتاب تک
لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ہے تیرا
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔🍂
-
نہ جانے کب اعلان ہوگا انتقال کر گئے ہم !-♡
جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی -♥️🌻
وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ
ترجمہ:اور نہ دکھاؤ (اپنی)خوبصورتی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sindh