CDF Schooling System
12/05/2026
سی ڈی ایف اسکولنگ سسٹم کے تحت سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعاون سے طلبہ میں کتابوں کی تقسیم کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو سو فیصد یقینی بنائیں تاکہ وہ بروقت اپنی کتابیں حاصل کر سکیں۔
اگر کوئی بچہ غیر حاضر ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری اسکول انتظامیہ پر عائد نہیں ہوگی۔لہٰذا اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اسکول بھیجیں تاکہ ان کی تعلیم متاثر نہ ہو۔
شکریہسی ڈی ایف اسکولنگ سسٹم
Want your school to be the top-listed School/college in Sindh?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Website
Address
Head Office Hussainabad Sakrand District Shaheed Benazirabad Sindh
Sindh
67210
Sindh
67210