Kaif Ride Service
25/01/2023
اسلام و علیکم۔
سیکنڈ ہینڈ چنگچی رکشہ (چاند گاڑی) برائے فروخت۔ (کشمیر روڈ، سیالکوٹ).
اوریجنل چنگچی کمپنی (چاپانی) موٹر سائیکل لال رنگ، چاند گاڑی باڈی پیلا رنگ۔
ماڈل 2021۔
چنگچی رکشہ کی خصوصیات:-
شافٹ سسٹم (یعنی بغیر چین کے)،
آٹومیٹک بیک گیئر(چنگچی سے اترے بغیر بیک ہونا)،
بہترین سسپنشن سسٹم اور بڑے ٹائر (جس کی وجہ سے کم جھٹکا - Low Shock) والا چنگچی رکشہ۔ (مریض کے لئے بھی آرام دہ سواری)۔
کنڈیشن 07/10-
ٹائر ٹیوب نیو کڈیشن ( کسی بھی ٹائر کا کوئی بھی پینچرنہیں)۔
سپئیر نیو ٹائر - 1 (سٹپنی)
6500 کلو میٹر ڈرائیو۔
مزید معلومات کے لیے واٹس اپ پے رابطہ کریں:-
03187625910
نمبر سیو کیے بغیر ہی واٹس اپ پے مسیج کرنے کے لئیے یہاں کلک کریں:-
https://wa.me/message/BV7CL7HUUQ6WC1
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
52310
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 00:00 |
| Tuesday | 16:00 - 00:00 |
| Wednesday | 16:00 - 00:00 |
| Thursday | 16:00 - 00:00 |
| Friday | 16:00 - 00:00 |
| Saturday | 00:00 - 23:45 |
| Sunday | 00:00 - 22:00 |