Muhammad Afaq
31/12/2024
"کبھی آپ نے پانی میں گرے تیل کے قطرے کو دیکھا ہے..؟
وہ پھیلتا ہے تو اپنے رنگ بکھیرتا ہے.
اگر پانی چل پڑے تو وہ ساتھ چلتا ہے
لیکن وہ قطرہ کبھی ٹوٹتا نہیں.
پانی چاہے گندا ہو یا صاف '
تیل کا وہ قطرہ اپنی شناخت نہیں کھوتا ' پانی کی سطح پر تیرتا رہتا ہے.
کیا ہم تیل کہ اِس قطرے کی طرح نہیں بن سکتے؟؟
جب زمانہ ہم کو اپنے میں ضم کرنا چاہے
ہم اپنی نیکی اور اچھائی کی شناخت برقرار رکھیں.
Want your business to be the top-listed Transport Service in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Dera Bhikhi Anna
Sheikhupura
Sheikhupura