Save Sehnsa

Save Sehnsa

Share

16/04/2025

اعلان نماز جنازہ ۔۔
پوٹھہ بحرین ٹریفک حادثہ میں شہید ہونے والے نوجوان چوہدری زین کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے پوٹھہ کے مقام پر ادا کی جاۓ گی. اللہ بھای کے درجات بلند کرے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین

16/04/2025

اوگرا کی جانب سے صارفین کیلیے 11.8 کلوگرام گیس سلنڈر کی قیمت 2930.71روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس کے پیش نظر دفتر ہٰذا سے مؤرخہ 14 اپریل 2025 کو جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق، ضلع کوٹلی میں واقع گیس پلانٹ (گل پور) کو ضمن نمبر 4 میں گیس سلنڈر کی مقررہ قیمت کی بالائی حد (زیادہ سے زیادہ)پر عمل درآمد کا پابند بنایا گیا ہے۔تمام پرچون فروش حضرات اس قیمت سے کم قیمت پر گیس سلنڈر حاصل کرنے کے پابند ہوں گے، جبکہ ضمن نمبر 5 کے تحت عام صارفین کو گیس سلنڈر 2930.71 روپے میں فروخت کرنا لازم ہو گا۔قیمت سے تجاوز یا خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ افراد کے خلاف پرائس کنٹرول ایکٹ کے تحت سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

29/12/2024

کوٹلی: مورخہ 29 دسمبر 2024 ء بروز اتوار ،ہولاڑ پل بوجہ مرمتی و انسپکشن صبع 9 سے 10 اور 11 سے 12 بجے تک ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔

30/09/2024

سہنسہ 9 اکتوبر 2024 بروز بدھ
آئی سرجیکل کیمپ بمقام خدمت خلق ٹرسٹ سہنسہ آزادکشمیر

06/08/2024

اس وائرس کو کلیکرز کہتے ہیں 1968 میں پہلی دفعہ یہ کھلونا نما وائرس بنایا گیا 70 کی دہائی میں دنیا بھر کے بچوں کا یہ پسندیدہ کھلونا بن گیا
تاہم بہت جلد امریکہ اور کینیڈا میں اس پر پابندی لگا دی گئی کیوں کہ اس سے بہت سے بچے زخمی ہوئے تھے اور خاص طور پر اس سے آنکھیں ضائع ہوتی ہیں
اس وقت پورا ملک اس وائرس کی لپیٹ میں ہے
جسکا نام ٹک ٹک دیا گیا

Want your business to be the top-listed Media Company in Sensa?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Sensa
11010