کنو فروش
🍊 Kinnow Farosh– Your trusted spot for premium citrus fruits, handpicked from the farms of Sargodha.
🧺 Fresh • 🍊 Juicy • 🚚 Farm-to-Home Delivery
📦 High-Quality Kinnow | Mandarin | Oranges
🌱 100% Freshness Guaranteed
📍 Free delivery Across Pakistan
24/05/2026
ان شاءاللہ صرف پانچ ماہ بعد
10/02/2026
کینو کا سیزن اختتام کی طرف گامزن ہے
ابھی بھی موقع ہے سرگودھا کے کینو
آپ کی دہلیز پر
1500 کارٹن 54 دانے
تو ابھی آرڈر کیجئے
چار کارٹن 5500 روپے
29/01/2026
چل وئی مودی
کینو کھا
29/01/2026
سنا ہے کہ 27 جنوری سے 6 فروری تک موسم گرم رہے گا
شاید پنکھا بھی چلانا پڑے
تو پنکھا چلانے کی بجائے کیوں نہ کینو
کھا لئے جائیں
آج آرڈر کریں گے تو تیں چار روز میں ملیں گے
1500
کا باکس جس میں 54کینو ہوں
03457786477
28/01/2026
سرگودھا پاکستان کے باغات سے بلکل تازہ کنو
کنو فروش لا رہا ہے سب سے بہترین، رسیلی اور پریمیم اورنج سیدھا آپ کے گھر! 🚀
🔥 میگا اورنج سیل - ابھی لائیو! 🔥
🇵🇰 پاکستان کی سب سے کم قیمت + 100% کوالٹی گارنٹی
🚚 سپر فاسٹ ڈیلیوری
😍 10,000+ خوش اور بھروسہ مند صارفین
✨ سرگودھا کینو — ذائقہ جو موسم سرما کے جادو کی
طرح محسوس ہوتا ہے!
ابھی آرڈر کرے اور اصلی سرگودھا اورنجز کا مزہ گھر بیٹھے بیٹھے!
ابھی رابطہ کریں
03457786477 وٹس ایپ
#کنوفروش
27/01/2026
کینو اور رمضان
کینو کا سکواش (Juice Concentrate) گھر پر بنانا نہ صرف آسان ہے بلکہ یہ بازار کے کیمیکل والے مشروبات سے کہیں زیادہ بہتر اور صحت بخش ہوتا ہے۔
کینو کا تازہ سکواش بنانے کا مکمل طریقہ درج ذیل ہے:
ضروری اجزاء
کینو کا رس: 1 لیٹر (تقریباً 12 سے 15 کینو)
چینی: 1 کلو (یا کینو کی مٹھاس کے حساب سے کم و بیش کر سکتے ہیں)
پانی: 2 گلاس
لیموں کا رس: 4 کھانے کے چمچ (یا ٹاٹری/Citric Acid آدھا چائے کا چمچ)
نارنجی رنگ (Orange Food Color): ایک چٹکی (اختیاری)
پوٹاشیم میٹا بائی سلفائٹ (KMS): چوتھائی چائے کا چمچ (اگر آپ اسے کئی مہینوں تک محفوظ کرنا چاہتے ہیں)
تیاری کا طریقہ
رس نکالنا: کینو کو دھو کر دو حصوں میں کاٹ لیں اور ان کا رس نکال لیں۔ رس کو باریک چھلنی سے چھان لیں تاکہ گودا اور بیج الگ ہو جائیں۔
شیرہ بنانا: ایک بڑی پتیلی میں پانی اور چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ چینی مکمل حل ہو جائے۔ جب شیرہ پکنے لگے تو اس میں لیموں کا رس یا ٹاٹری ڈال دیں۔ اس سے چینی کے کرسٹل نہیں بنیں گے۔
رس شامل کرنا: جب شیرہ تھوڑا گاڑھا ہو جائے (ایک تار کی چاشنی سے پہلے)، تو چولہا بند کر دیں اور شیرے کو تھوڑا ٹھنڈا ہونے دیں۔ اب اس میں کینو کا تازہ رس اور فوڈ کلر شامل کر کے اچھی طرح مکس کریں۔
یاد رکھیں: کینو کے رس کو شیرے کے ساتھ چولہے پر زیادہ نہیں پکانا چاہیے، ورنہ ذائقہ کڑوا ہو سکتا ہے۔
محفوظ کرنا: اگر آپ نے KMS استعمال کرنا ہے، تو اسے ایک چمچ پانی میں گھول کر آخر میں سکواش میں شامل کر دیں۔ یہ سکواش کو خراب ہونے سے بچاتا ہے۔
بوتلوں میں بھرنا: سکواش کو مکمل ٹھنڈا ہونے دیں، پھر اسے خشک اور صاف شیشے کی بوتلوں میں بھر کر رکھ لیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ
گلاس میں 1 حصہ سکواش ڈالیں اور 3 حصے ٹھنڈا پانی یا سوڈا واٹر شامل کریں۔ حسبِ ضرورت برف ڈال کر پیش کریں۔
چند مفید مشورے
کڑواہٹ سے بچاؤ: رس نکالتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ بیج نہ پسیں، کیونکہ بیجوں کا رس شامل ہونے سے سکواش کڑوا ہو جاتا ہے۔
ذائقہ میں اضافہ: بہترین خوشبو کے لیے آپ ایک یا دو کینو کے چھلکوں کا باریک کدوکش کیا ہوا زیسٹ (Zest) بھی شیرے میں شامل کر سکتے ہیں۔
کینو ہم سے خریدیں
رمضان میں افطاری پر یاد کریں
03457786477
پر وٹس ایپ کریں
1500
کا دس کلو ڈبہ 54 دانے
#کنوفروش
27/01/2026
🌞 SARGODHA’S FINEST CITRUS – NOW ON SPECIAL OFFER! 🌞
Taste the sunshine in every bite 🍊
From the heart of Punjab’s fertile orchards, Sargodha Citrus brings you farm-fresh, naturally sweet premium kinnows — juicy, vibrant, and full of goodness.
🔥 LIMITED TIME Offers (1 WEEK ONLY) 🔥
💰 Original Price: PKR 2500 / 10 kg
💥 Special Price: PKR 1500 / 10 kg
🍊 Premium Size – 55–60 pcs (Perfect balance)
✨ Why Customers Trust Us:
✅ 100% Natural & Chemical-Free
✅ Hand-picked from our own farms
✅ Cleaned, polished & hygienically packed
✅ Juicy, sweet & rich in Vitamin C
✅ Trusted by thousands of happy customers
📦 Pakistan-wide delivery available
📲 To Order, WhatsApp:
03457786477
03004068984
👉 Send: Name | City | Quantity | Address
🕒 Offer valid for one week only – order early!
📍 Based in Sargodha | Serving All Pakistan
#کنوفروش
26/01/2026
🍊 سرگودھا مالٹے کی تاریخ اور اہمیت 🍊
کیا آپ جانتے ہیں کہ سرگودھا میں مالٹے کی کاشت کا آغاز برطانوی دور (1920–1930 کی دہائی) میں ہوا؟
جب نہری نظام (Lower Jhelum Canal) آیا، تو بنجر زمینیں زرخیز بنیں اور انگریز ماہرین نے یہاں Citrus کی کاشت کو فروغ دیا۔
آہستہ آہستہ:
✅ مقامی کسانوں نے جدید باغبانی اپنائی
✅ پیوند کاری (grafting) بہتر ہوئی
✅ ذائقہ، رس اور مٹھاس میں نمایاں بہتری
🌍 سرگودھا: Citrus Capital of Pakistan
پاکستان کے تقریباً 90٪ کنو سرگودھا میں پیدا ہوتے ہیں
مالٹے دنیا بھر میں بھیجے جاتے ہیں:
🇴🇲 مشرق وسطیٰ
🇷🇺 روس
🌏 وسطی ایشیا
🇪🇺 یورپ
🍊 ذائقہ اور خصوصیات
بے حد رسیلے 🍹
قدرتی مٹھاس اور ہلکی کھٹاس
خوشبودار چھلکا
سردیوں میں بہترین پیداوار
💰 معاشی اہمیت
سرگودھا کا مالٹا:
ہزاروں کسانوں کا روزگار
پاکستان کی زرِمبادلہ کمائی کا اہم ذریعہ
فوڈ انڈسٹری کی بنیاد (جوس، فلیورنگ، مشروبات)
سردیوں میں معیشت کا پہیہ مالٹے پر چلتا ہے
🍊 اور دلچسپ بات:
سرگودھا کو مالٹے کی پیداوار کی وجہ سے “California of Pakistan” بھی کہا جاتا ہے! ✨
سرگودھا مالٹے کی مٹھاس اور خوشبو کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں سراہا جاتا ہے! 🍊🌍
ایک ڈبہ 1500 روپے ہوم ڈلیوری
پورے پاکستان میں فری
کوٹ مومن کلینک سے 1000 روپے
مکمل ارگینک
0345778647
ابھی اڈر دیں
1500 روپے ایزی پیسہ کرکے اس نمبر پر پتہ اور پیمنٹ
رسید وٹس ایپ کریں
#کنوفروش
25/01/2026
پنجاب حکومت نے شوہر کے گھوری ڈالنے پر کیس کا۔ جو فیصلہ کیا اس کا حل بس یہی ہے کہ
شوہر دفتر دکان یا کام کی جگہ کینو 1500 کاباکس منگوائے
وٹامن سی جتنی زیادہ ہوگی گردے خوشحال ہوں گے
گردے مثانے کو طاقت دیں گے
اور
لمبے وقت تک گھورنا گھارنا غرانا بند
ختم شد
تو وٹس ایپ پر رابطہ کریں
سب پنجابی لڑائی سے نردوش
آگیا میدان میں کینو فروش
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha
40440