Lala Mujtaba
گوشت ٹھنڈا کرتے کرتے 200 یونٹ کراس نہ کر دینا!
ورنہ گوشت تو ٹھنڈا ہوگا، تم اگلے 6 مہینے گرم ہی رہو گے!
— ترجمان واپڈا🤪🤪
تمام اہل علاقہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عید عید الاضحیٰ کی نماز 7:00 جامعہ مسجد 3 چک میں ادا کی جائے گی
26/05/2026
18/05/2026
بریکنگ نیوز 👉
سرگودھا:تحصیل شاہ پور کے مقام دریائے جہلم میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئے دریائے جہلم میں دو نوجوان ڈوب گئے
سرگودھا تین بچے نہانے کے لیے دریا جہلم میں گئے تھے دو بچے گہرے پانی میں جانے سے ڈوب گئے اور جاں بحق ہوگئے
سرگودھا ریسکیو ٹیم نے دونوں بچوں کی لاشیں تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیں ، جاں بحق بچوں کی شناخت 15 سالہ حیدر اور جواد کے ناموں سے ہوئی ھے
دونوں بچے موضع بکھر بار، تحصیل شاہ پور کے رہائشی تھے
پابندی کے باوجود اس طرح بچوں میں نہانا اور ڈوب جانا انتہائی افسوسناک ھے@Lala Mujtaba
ارد گرد علاقوں والوں کے لیے خوشخبری 💕💕💢❤️
خوبصورت بیان : پیر اجمل رضا قادری صاحب 💖💖
جب ملک ترقی کر رہا ہو، دنیا بھر کی نظریں آپ پر ہوں، اس لئے نظر بد سے بچاؤ کیلئے بجلی بند کرنی پڑتی ہے
بس عوام سمجھتے ہی نہیں 😂😃
نیو ولوگ آج محفل پاک میں حاضری ہوئی پیر سید فیض الحسن شاہ صاحب تشریف لائے اور پیر اجمل رضا قادری صاحب تشریف لائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha