Apna Rang

Apna Rang

Share

Photos from Apna Rang 's post 09/05/2026

“معرکۂ حق” میں پاک افواج کی عظیم کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے کی خوشی میں میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل کی جانب سے پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے شاندار ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں “پاک فوج زندہ باد” اور “پاکستان پائندہ باد” کے فلک شگاف نعرے لگائے گئے۔
ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سانگلہ ہل، سول سوسائٹی، انجمنِ تاجران، پولیس، ریسکیو 1122 اور دیگر اداروں کے نمائندگان نے بھرپور شرکت کی۔
ایک ایسا لمحہ جب پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی۔ 🇵🇰
فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیر کی جراتمند قیادت اور وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف کے قومی عزم نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور وقار پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
پاکستان کا پرچم بلند تھا، بلند ہے، اور ہمیشہ بلند رہے گا۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sangla Hill?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Sangla Hill
Sangla Hill