Muhalla Lala Street Rohri

Muhalla Lala Street Rohri

Share

15/02/2025
26/09/2024

فیضان شاہ کی زیر نگرانی میں لالا گلی کی صفائی کروادی۔۔۔
ان سب دوستوں کا شکریہ جو فیضان شاہ کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔۔
منجانب
لالا گلی کمیٹی آرگنائزیشن
اپنی گلیاں اور شہر کو صاف ستھرا رکھیں

13/09/2024

محلا کمیٹی لالا گلی کے منشور کے مطابق جب لوڈ شیڈنگ ہو تو اس وقت سولر سسٹم پر لائٹنگ کا آن ہونا۔۔
یہ کام الحمداللہ مکمل ہوگیا ہے۔۔۔۔۔

04/09/2024

محلہ کمیٹی ٹھا ٹھار کی گلی کے آرگنائزر جناب ریاض شیخ ، آیاز بھائی، سید سجاد شاہ، جبار بھائی اور شہریار سلیم کی جانب سے محلہ کمیٹی لالا گلی کے آرگنائزر( شوکت علی مھر صاحب
سعید احمد راجپوت صاحب
سونی علی عباسی صاحب
سید عنایت عباس شاہ صاحب
کاشف شیخ صاحب ) کو چائے کی دعوت پہ مدہو کیا اس کے چند یادگار لمحات ۔

01/09/2024

روھڑی پریس کلب کے صدر محترم جناب مجاھد بوزدار کے سالگرہ کے موقع پر لی گئی یادگار تصاویر ۔
جن دوستوں نے اس خوشی کے موقع پر شرکت کی محلہ کمیٹی لالا گلی کے ممبران
ریاض شیخ صاحب
شوکت علی مھر صاحب
سعید احمد راجپوت صاحب
سونی علی عباسی صاحب
سید عنایت عباس شاہ صاحب
کاشف شیخ صاحب
اور محمد عامر صاحب

24/08/2024

آج روہڑی شہری اتحاد کی زیرِ سرپرستی میں محلہ لالا گلی کمیٹی کا قیام وجود میں لایا گیا جس میں پانچ افراد کی زیرِ سرپرستی میں کمیٹی بنائ گئ جو محلے کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے گی

پانچ افرد
١ محمود علی عباسی ( عف) راجا
۲ سیّد عنایت عباس شاہ
٣ کاشف شیخ
٤ محمد عاطف چنہ
٥ سعید احمد راجپوت

19/08/2024

آج روہڑی لالا گلی کی بجلی کے بھران اور لالا گلی کے پرسنل ٹرانسفارم پے سائیں ناصر شاہ کے فارم ہاؤس پر بھر پور اپیل جس میں لالا گلی کی مکمل عوام موجود.....

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Rohri?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Muhalla Lala Street Rohri
Rohri
65200