Times Of Rohri

Times Of Rohri

Share

09/02/2026

اطلاعِ گمشدگی

آج شام 4 بجہ سے لوکو شیڈ روہڑی کی رہائشی افشاں بنت ماسٹر عبد الرحیم برڑو عمر آٹھ سال گھر سے لاپتہ ہے جو ابھی تک گھر واپس نہیں لوٹی کسی بھی بھائی ساتھی کو معلومات ہو تو برائے مہربانی کر کے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں شکریہ
0314 0131693
عبد الحلیم برڑو
0300 3119254
ماسٹر عبد الرحیم برڑو

Want your business to be the top-listed Media Company in Rohri?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Rohri
65170