Literate Pakistan Programme
🏅 سید اعجاز حسین شاہ – قومی ترقی کا نشان
📚 شعبہ: تعلیم، لٹریسی، کمیونٹی ڈیولپمنٹ
⏳ خدمات کا دورانیہ: 1997 – 2025
🏛 ادارہ: SED (School Education Department),
🌟 نمایاں خدمات:
لٹریسی و نان-فارمل ایجوکیشن (NFBE):
1997 سے اب تک بڑی تعداد میں لٹریسی اور NFBE مراکز قائم کیے۔
"پہلے ضلعی لٹریسی کوآرڈینیٹر" کے طور پر بنیادی اصلاحات نافذ کیں۔
پالیسی سازی اور تحقیق:
لٹریسی پروگرامز کی بہتری کے لیے تحقیقی منصوبے اور پالیسی فریم ورک تیار کیے۔
ضلعی اسٹیئرنگ کمیٹی اور رجسٹریشن اتھارٹی کے کلیدی رکن۔
جیل اصلاحات میں تعلیم:
ویجیلینس کمیٹی کے رکن کے طور پر قیدیوں کی تعلیم کے لیے اصلاحاتی پروگرامز کا انعقاد۔
کمیونٹی موبلائزیشن اور تربیت:
والدین، اساتذہ اور سوشل ورکرز کی صلاحیتوں میں اضافہ کے لیے تربیتی سیشنز۔
بےسہارا، آؤٹ آف اسکول بچوں کی شناخت اور ان کے لیے مخصوص اقدامات۔
ایلی چائلڈہڈ ایجوکیشن (ECE):
بطور کوآرڈینیٹر، حوصلہ افزائی سیمینارز اور آگاہی مہمات کا انعقاد۔
پنے بچوں کا روشن مستقبل یقینی بنائیں!
گورنمنٹ اسکولوں میں معیاری تعلیم اور بہترین تربیت کے مواقع موجود ہیں۔
آئیں! اپنے بچوں کو قریبی گورنمنٹ اسکول میں داخل کروائیں اور انہیں علم کی روشنی سے منور کریں۔
📚 تعلیم سب کے لیے!
پیغام برائے عوام:
سید اعجاز حسین شاہ
(تعلیمی ماہر اور سفیر برائے خواندگی) SDGS WING
پیغام اتحاد 🌙
از: سید اعجاز حسین شاہ
Chief Coordinator Central Punjab, National Peace and Justice Council
"شیعہ اور سُنی بھائی بھائی ہیں، دونوں اسلام کا فخر ہیں۔
ہمیں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے، نفرتوں کو مٹانا ہے،
محبت، امن، اور بھائی چارے کا پیغام عام کرنا ہے۔
آئیے! اتحاد و یگانگت کے ساتھ مسلم اُمہ کو مضبوط بنائیں۔
مسلم اُمہ زندہ باد! پاکستان پائندہ باد!"
🌟 بہترین تعلیم کے لیے سرکاری اسکول سب سے بہتر ہیں! 🌟
✅ مناسب نگرانی (Monitoring)
✅ کشادہ اور ہوا دار کمرے
✅ ایس او پیز (SOPs) کے مطابق تدریسی نظام
✅ معیاری تعلیم کے لیے ہر ممکن حکومتی اقدامات
📘 یہ وہ جگہ ہے جہاں تعلیم، تربیت اور نظم و ضبط کو پہلی ترجیح دی جاتی ہے۔
👨🏫 حکومتِ پنجاب کے تحت قائم کردہ اسکولوں میں:
📌 ہر طالبعلم کو مساوی تعلیمی مواقع
📌 تربیت یافتہ اور ذمہ دار اساتذہ
📌 طلبہ کی کارکردگی پر مسلسل نگرانی
📌 صاف، محفوظ اور سیکھنے کے لیے موزوں ماحول
🖋️
سید اعجاز حسین شاہ
Ambassador of Literacy | Literacy Expert,WLF
"ہم تعلیم کو عام کریں گے، پاکستان کو روشن کریں گے!" 🇵🇰📖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the university
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
27/04/2025