Vision Academy
27/11/2020
الحمد للہ*
آج ویژن اکیڈمی میں ایک عشائیہ تقریب *ادبی فورم رائےونڈ اور سہ ماہی جریدہ عکس* کے اعزاز میں منعقد کی گئی. جس میں ادبی فورم کی نام ور شخصیات نے شرکت کی .
*محترم مظہر الطاف صاحب ( چیف ایڈیٹر سہ ماہی عکس و رکن مرکز قومی زبان اردو)*
*محترم میاں جمیل احمد صاحب ( سرپرست ادبی فورم رائےونڈ)*
*محترم عقیل احمد صاحب ( صدر ادبی فورم رائےونڈ)*
*محترم شہباز گولڈن صاحب ( جنرل سیکرٹری ادبی فورم رائےونڈ)*
*محترم عرفان صاحب ( سیکرٹری خزانہ ادبی فورم رائےونڈ)*
*ادبی فورم رائےونڈ برائے خواتین* میں سے *محترمہ اقصٰی صابر بِرہ صاحبہ* اور *محترمہ جویریہ رضوی صاحبہ* نے بھی شرکت کی .
میزبانی کے فرائض محترمہ جویریہ رضوی صاحبہ اور خاکسار عثمان آحسن گوہر نے سرانجام دیئے.
*بھائی انوار الحق* اور *بھائی نعمان شوکت* کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے ہماری اس دعوت کو قبول کیا اور آج کی اس محفل کو رونق بخشی🖤🤍💙🥰
Female Teacher required For Managment
06/09/2020
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کیہتی ہیں...
6ستمبر 1965 #یومِ دِفاع..
05/09/2020
Academy
Regular Classes starts from monday 7 September in sha Allah..♥️😇
19/11/2019
Alhamdulillah 😇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Raiwind