Hum Awaz

Hum Awaz

Share

09/06/2026

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران وزیر صاحب نے گلہ کیا کہ عوام سولر لگا کر بجلی کے بل 200 یونٹ سے کم رکھ رہے ہیں۔ سردار صاحب، عوام نے یہ قدم عیاشی کے لیے نہیں بلکہ مجبوری میں اٹھایا ہے۔ جب حکومت سستی بجلی دینے میں ناکام رہی، تو لوگوں نے پیٹ کاٹ کر لاکھوں روپے کے نجی سولر سسٹم لگائے۔ ریلیف دینے کے بجائے عوام کو نشانہ بنانا بند کریں۔ عوام کوئی بے زبان ریوڑ نہیں ہیں جو خاموش رہیں۔ حیرت ہے کہ آپ کو عوام کی چھوٹی سی بچت تو نظر آ گئی، مگر آئی پی پیز (IPPs) کے نام پر جو بند پلانٹس کو اربوں روپے دیے جا رہے ہیں، اس پر چپ سادھ رکھی ہے؟

02/06/2026

بڈیانہ چچی کا 5 سالہ بھتیجے پر مبینہ تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بڈیانہ کے علاقہ کوٹلی جندراں میں اوورسیز پاکستانی جمشید کے 5 سالہ بیٹے فرحان پر اس کی چچی (بھابھی) کرن کی جانب سے مبینہ تشدد کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق بچے کو مبینہ طور پر مرچیں کھلائی گئیں اور کان پکڑوا کر سزا دی گئی۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملہ توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

بڈیانہ پولیس واقعے کی تفتیش میں مصروف ہے اور حقائق جاننے کے لیے کارروائی جاری ہے۔

Maryam Nawaz Sharif DC Sialkot

24/05/2026

ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے علاقے چوٹی زیریں میں اپنی ہی ماں پر ت-شدد کرنے والے بدبخت بیٹے کو سی سی ڈی اور چوٹی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔
یہ ہے سوشل میڈیا کی طاقت، جہاں ایک ویڈیو وائرل ہوتے ہی قانون حرکت میں آیا اور مظلوم ماں کو انصاف دلانے کے لیے فوری ایکشن لیا گیا۔
ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کی ہدایت پر پولیس نے بروقت کارروائی کر کے انسانیت سوز واقعے میں ملوث ملزم کو قانون کے شکنجے میں پہنچایا، جو قابلِ تحسین اقدام ہے۔
ایسے افسران ہی عوام کے اعتماد کو مضبوط کرتے ہیں۔
ماں جیسی عظیم ہستی پر ظلم کرنے والا کسی رعایت کا مستحق نہیں۔
سلام ہے ڈیرہ غازی خان پولیس کو، جو مظلوم کی آواز بن کر سامنے آئی۔
Disclaimer ⚠️
This post is shared strictly for public awareness and informational purposes only. The news and image used in this post are completely real and authentic, with no fake editing or misleading content involved.
We do not support or promote violence, harassment, hate speech, or any harmful activity in any way. The purpose of this post is only to inform people and spread awareness about a real incident.
This content is posted in accordance with Facebook Community Guidelines for news reporting and public awareness purposes only.

19/05/2026

Bill scan

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Liaqatpur
Rahimyar Khan