Rohi Rang

Rohi Rang

Share

گاؤں کی مسیت میں ایک کسان کی دیسی آہنگ (پہاڑی راگ) میں دی جانے والی اذان۔ Azan 31/03/2024

گاؤں کی مسیت میں ایک کسان کی دیسی آہنگ(پہاڑی راگ) میں دی جانے والی اذان۔دہائی ڈیڑھ دہائی پہلے تک ہمیں زمین سے جڑی اس طرح کی آوازیں کثرت سے میسر آ جایا کرتی تھیں۔زمین سے جڑے اس لحن میں بے مثال چاشنی، اپنایت اور مٹھاس ہے۔

گاؤں کی مسیت میں ایک کسان کی دیسی آہنگ (پہاڑی راگ) میں دی جانے والی اذان۔ Azan گاؤں کی مسیت میں ایک کسان کی دیسی آہنگ(پہاڑی راگ) میں دی جانے والی اذان۔دہائی ڈیڑھ دہائی پہلے تک ہمیں زمین سے جڑی اس طرح کی آوازیں کثرت سے میسر آ جایا کرتی ...

28/03/2024

وہ دل کہاں سے لاؤں
Wo Dil kahan se laon...
https://youtu.be/U4AHtZwBGbQ?si=zIBFEUd7jOGlCPct

14/01/2024

سرائیکی زبان ایک پیاری اور میٹھی زبان ہے۔ جنوبی پنجاب کے سرائیکی وسیب کے باشندوں کا پیار، اخلاق اور خلوص پاکستان سمیت پوری دنیا میں مشہور ہے۔ سرائیکی کلچر کے اس پیار اور محبت کی بہت پیاری وضاحت پاکستان سمیت دنیا کے مشہور موٹی ویشنل سپیکر نے اپنی ویڈیو میں کی ہے۔

Saraiki Waseeb
Qasim Ali Shah
Motivational speaker

03/12/2023

سرائیکی کلچر میں " نوبت " شادی کی تقریبات میں پہلی رسم شمار ہوتی ہے، ہمارے علاقے میں یہ رسم ابھی زندہ ہے، چھوٹے بڑے سب جب پہنچ جاتے ہیں تو خصوصی دعا کے بعد نغارہ بجا کر جھومر ڈالی جاتی ہے روایتی موسیقی کا اہتمام کیا جاتا ہے، جبکہ گھر میں خواتین کی پہلی تقریب " جاڳا " ہوتی ہے۔۔۔ 🌹

اللہ کریم اپنے محبوب مصطفیٰ ﷺ کے صدقے نئے جوڑے کو دائمی خوشیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین ❤️
Rohi Rang

24/11/2023

سرائیکی زبان کو اقوامِ متحدہ نے بین الاقوامی زبان تسلیم کرکے عالمی زبانوں میں شامل کرلیا ہے.
Proud to be Saraiki

Want your business to be the top-listed Media Company in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Rohi, Cholistan, Waseeb, Panjab
Rahimyar Khan