Azadi Digital
کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک روڈ کا افتتاح
ایف سی ہیڈکوارٹر حملے میں آئی جی کی اہلیہ زخمی ہوئی تھیں، وہاں دیوار مضبوط کی جا رہی ہے، روڈ بعد میں کھول دیا جائے گا: وزیراعلیٰ بلوچستان
سید ظہور شاہ ہاشمی: بلوچی ادب کا درخشاں ستارہ
ایک سو سالہ یومِ پیدائش کے موقع پر خراجِ تحسین
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد، پاکستان کے لیے روانہ:
"جیسا کہ میں نے کہا، اگر ایرانی نیک نیتی کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں تو ہم بھی کھلے دل کے ساتھ آگے بڑھنے کو تیار ہیں۔ لیکن اگر وہ ہمیں دھوکہ دینے کی کوشش کریں گے تو انہیں معلوم ہو جائے گا کہ ہماری مذاکراتی ٹیم اس رویے کو قبول نہیں کرے گی۔"
ریڈ زون بھی اندھیرے میں…
تو باقی شہر کا کیا حال ہوگا؟
یہاں لائٹس تب جلتی ہیں جب کوئی وی آئی پی گزرے،
اور عوام؟ وہ روز اس اندھیرے میں اپنی جان خطرے میں ڈالتی ہے۔
یہ ہے کوئٹہ کی اصل تصویر۔
Story by Waris Baloch
CameraMan : Khalid Baloch
Edit : Waris Baloch
محسن نقوی کی کوئٹہ آمد: بلوچستان کے عوام اور سیکیورٹی فورسز نہایت بہادر اور باہمت ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta
83700