DIGP Quetta

DIGP Quetta

Share

Photos from DIGP Quetta's post 04/12/2025

ڈی آئی جی پی کوئٹہ جناب عمران شوکت (QPM, PPM,PSP) کے احکامات کی روشنی میں کوئٹہ پولیس انٹرنیشنل اینٹی کرپشن اویئرنیس ویک منا رہی ہے۔ شہر کے مختلف تھانوں اور پولیس یونٹس نے اس مہم میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے بڑے چوراہوں، مرکزی شاہراہوں اور عوامی مقامات پر آگاہی بینرز،بل بورڈز آویزاں کیے ہیں۔
اس مہم کا مقصد شفافیت، ایمانداری اور کرپشن کے خلاف عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔ کوئٹہ پولیس کرپشن سے پاک ماحول کے قیام اور ذمہ دار، جوابدہ پولیسنگ کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Quetta