Bolan Media
15/04/2026
میر محمد اشرف مینگل/میر جمیل آحمد مینگل
، جو کبھی نیکی، بھلائی اور خیر خواہی کا بہترین نمونہ اور استعارہ ہوا کرتے تھے ان کے گھرانے کے فیض سے علاقہ داران مستفید ہوتے رہے اس گھرانے کا مہمان خانہ کبھی امن و آشتی کا سرچشمہ اور پیغامبر ہوا کرتا تھا۔
اس خاندان کے اکابرین علاقے میں جاری تنازعات کے خاتمے، امن و بھائی چارے کے فروغ اور احیا کے لیے اپنی بے لوث خدمات پیش کرتے رہے۔ یہ تاریخ کا ایک سنہرا باب تھا یہ وہی گھرانہ تھا جو کبھی امن کا سفیر سمجھا جاتا تھا، جس کی چوکھٹ سے ہمیشہ اخوت، مساوات، ایثار اور ہمدردی کا درس ملتا تھا اس گھرانے کی عظمت پر علاقہ داران رشک کیا کرتے تھے۔
مگر شاید اس عظیم اور مثالی گھرانے کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ حالات کی ستم ظریفی دیکھیے کہ آج یہی گھرانہ گھریلو ناچاقیوں، اندرونی سازشوں، انارکی اور نااتفاقی کا شکار ہو چکا ہے، وہ بھائی جو کبھی ایک دوسرے پر جان نچھاور کرتے تھے، آج ایک دوسرے کے جانی دشمن بن چکے ہیں۔ان کی اس خانہ جنگی کے نتیجے میں جو جانی و مالی نقصان ہو چکا ہے، وہ نہایت قابلِ عبرت ہے۔
سردار اختر جان مینگل سے گزارش ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اپنا مؤثر کردار ادا کریں اور ان بھائیوں کے درمیان صلح کروا کر اس گھرانے کو دوبارہ امن، اتفاق اور بھائی چارے کی راہ پر گامزن کریں۔
جھل مگسی سے چار دسمبر کو اغوا ہونے والے رند اور لاشار قبیلے کے افراد بازیاب ہو کر شوران ہاؤس پہنچ گئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا
14/01/2026
ہوشاب بزرگ خاتون صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کے لیے نیک دعاؤں کا اظہار کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی رکشہ جلانے کے واقعے پر فوری کارروائی—متاثرہ ڈرائیور سے ملاقات، نقصان کا ازالہ، پولیس اہلکار معطل۔
بولان میں مبینہ اغوا کی خبروں کے بعد صورتحال پر وضاحت سامنے آ گئی ہے۔
سردار رب نواز کرد نے جاری ویڈیو بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کو غلط فہمی قرار دیتے ہوئے اصل حقائق بیان کر دیے۔۔۔.
26/11/2025
بلوچستان : محکمہ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری محترم سہیل الرحمن بلوچ صاحب نے عوام کے دل جیت لیے
ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری مسٹر سہیل الرحمن بلوچ باعزت اور باوقار آفیسر جناب سہیل الرحمن بلوچ نے اپنے خوش اخلاق نرم مزاج اور خدمت خلق سے بھرپور رویے کے باعث عوام کے دل جیت لیے ہیں۔ جناب سہیل الرحمن بلوچ اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری دیانت اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔
علاقے کے شہریوں کے مطابق سہیل الرحمن بلوچ نے ہمیشہ عوام کے کاموں میں سہولت فراہم کرتے ہیں اور ہر آنے والے شخص سے خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے ہیں
عوامی حلقوں نے مسٹر سہیل الرحمن بلوچ کے جذبہ خدمت اور خلوص کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسی باکردار اور ایماندار آفیسر کسی بھی ڈیپارٹمنٹ کا فخر ہوتے ہیں۔ لوگوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جناب سہیل الرحمن بلوچ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے
تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کرتے رہیں۔
..
04/11/2025
بلوچستان سول سیکریٹریٹ آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025-27 کے سلسلے میں پروگریسیو پینل کے نامزد صدر عبدالمالک کاکڑ اور جنرل سیکرٹری فخرالدین مری کاغذات نامزدگی جمع کررہے ہیں
بھاگ ناڑی تازہ صورتحال
26/10/2025
چیف آف رند سردار یار محمّد رند سے حاجی صوبہ خان رند و دیگر ملاقات کر رہے ہیں
19/10/2025
اج اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ایم پی اے ملک نعیم خان بازئی کا وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جناب خالد مگسی سے ملاقات اس موقع پر سابق چئیر مین سینٹ وایم پی اے میر صادق سنجرانی، ملک زادہ اجمل خان بازئی، ودیگر بھی موجود ہے۔
ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.