Struggle News

Struggle News

Share

20/11/2025

نیشنل پارٹی حب بیلہ اوران کے پارٹی کارکنوں عہدے داروں مقامی صوبائی مرکزی قیادت جنکا مزکورہ اضلاع سے تعلق تھا بھرپور محنت نے ورکر کانفرنس کو بہترین انداز میں کامیاب کرا کر اپنے اضلاع اپنی لیڈرشپ اور پارٹی کو سرخرو کیا
اس عظیم الشان کامیابی پر تمام دوستوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پارٹی کے تمام اضلاع انھی جزبات کے ساتھ یکسوئی سے کام کریں گے تاکہ پارٹی تمام بلوچستان میں متحرک اور منظم ہو اور عوامی مایوسی بدحالی بے روزگاری مہنگائی کے ستارے لوگ نیشنل پارٹی کو عوام دوست پالیسیوں مستقل مزاجی کی سیاست پر یقین رکھنے والے ہر دور میں جدوجہد کو راہ نجات سمجھنے والے لوگوں کے لیے امید کی کرن بنیں
جہد کار ساتھی ۔ٹکری میران بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری برائے بلوچستان

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Rind Muhallah, Allahabad Town, Hub, Lasbela, Balochistan
Quetta
90250