Apna Quetta

Apna Quetta

Share

03/06/2026

ایر*انی پیٹرول کو پاکستانی پیٹرول ظاہر کرکے منافع خوری کرنے والے بے نقاب!
کوئٹہ میں پیٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، بیشتر پیٹرول پمپ بند ہونے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ ایک جانب عوام لمبی قطاروں اور پیٹرول کی عدم دستیابی سے پریشان ہیں، تو دوسری جانب ایر*انی پیٹرول کو پاکستانی پیٹرول ظاہر کرکے فروخت کرنے اور ناجائز منافع کمانے کے الزامات بھی سامنے آ رہے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ مصنوعی قلت اور منافع خوری کے باعث عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے، جبکہ متعلقہ انتظامیہ کی خاموشی کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ عوام مطالبہ کر رہی ہے کہ ذمہ دار عناصر کے خلاف فوری کارروائی کرکے پیٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔















































































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

02/06/2026

























































#بلوچستان
#نیوز
#کویٹہ

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Balochistan
Quetta