Nawabzada Mir Rais Raisani

Nawabzada Mir Rais Raisani

Share

29/03/2026
18/03/2026

فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بارئی کے دادا کے وفات تعزیت وفاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے بارئی قبیلہ کےبزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی کی وفات افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالئ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کررے ۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی سے تعزیت کی اور دعا کی اللہ تعالئ انہیں اور لواحقین کو صبر دے امین
اس موقع پر صوبائی وزرا بخت محمد کاکڑ ۔میر عاصم کردگیلو رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی ودیگر معبرین بھی موجود تھے۔

16/03/2026

فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی کا صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سے ان کے چچا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
پیر کے روز فرزند سرسرداران نوابزادہ میر ریس ریسانی نے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے چچا کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے مغفرت کے لیے دعا کی اور تعزیت کا اظہار کیا اس موقع پر نواب ایاز خان جوگیزی و دیگر معتبرین بھی موجود تھے نوابزادہ میر رئیس ریسانی نے صوبائی وزیر بخت محمد کاکڑ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس صدمے کو برداشت کرنے کی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta