PSL tv

PSL tv

Share

26/02/2025

*🚦🔰انڈیا کی کرکٹ میں دھونس اور زیادتی پر کافی آوازیں اٹھ رہی ہیں اب آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمننز نے آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ آئی سی سی نے انڈیا کودوبئی میں سارے میچ دے کر اسے بہت بڑا ایڈواٹج دے دیا ہے جس کا وہ کافی فائدہ اٹھا رہے ہیں وہ ایک جگہ ایک کنڈیشن ایک وکٹ پر کھیل رہے ہیں جبکہ باقی تمام ٹیمیں مختلف کنڈیشن میں کھیل رہی ہیں اور پاکستان اور دوبئی کے درمیان سفر بھی کر رھی ہیں بہت ہی عمدہ پوائنٹ کمننز نے اٹھایا ہے اس جرات پر ہم کمننز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں*

26/02/2025

🚨 تازہ ترین خبر 🚨

فخر زمان نے مبینہ طور پر ODI کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا ارادہ کیا ہے۔ (سماء نیوز)

مزید برآں، وہ اپنے خاندان کو بیرون ملک منتقل کرنے پر بھی غور کر رہے ہیں، جس سے ان کی پیشہ ورانہ اور ذاتی زندگی میں نمایاں تبدیلیاں متوقع ہیں۔

21/02/2025

آج کا سپیشل میچ کون جیتے گا
افغانستان 👍🏻
ساؤتھ افریقہ ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

https://youtube.com/@saidjananofficial?si=WVIr8iwfCHFJNm0C

Address

Quetta