Quetta Awam
18/04/2023
کوئٹہ پشتون آبادگلی نمبر 17 میں تین چوروں نے راہگیر سےایک عدد موبائل چھین لیا۔
1. عطا محمد
2. نور خان
3. عطاء اللہ
تینوں چور سبزل روڈ فیض آباد کوئٹہ کے رہائشی ہیں. 👆 واقعے کی اطلاع مقامی پولیس پارٹی کو دی گئی جو پیدل گشت کر رہی تھی۔ پولیس پارٹی کی جانب سے چھیننے والوں کا فوراً تعاقب کیا گیا۔ اس دوران چوروں اور پولیس پارٹی کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک کانسٹیبل عبدالسلام کو پاؤں پر معمولی چوٹیں آئیں۔ کانسٹیبل عبدالسلام اب خطرے سے باہر ہے. فائرنگ کے تبادلے میں تینوں ڈاکو گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔
1. ایک چور عطاء اللہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔
2. دوسرا چور عطا محمد او ٹی میں آپریشن کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
3. تیسرا چور نور خان شدید زخمی ہے جسکا DHQ میں آپریشن کیا جا رہا ہے۔ اس دوران پولیس نے چوروں سے چھینا ہوا موبائل برآمد کر لیا. پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے.
*مفتی عبدالشکور صاحب کی ایکسیڈنٹ میں تباہ شدہ گاڑی کی ویڈیو.
15/04/2023
عید الفطر کو کچھ دن رہ گئے تمام نوجوانوں سے درخواست ہے کہ موٹر سائیکل کو آہستہ چلائیں کیونکہ ہمارے گھروں میں عید کی تیاریاں جاری ہیں اور اچانک سے یہ بات آپ کی والدہ یا والد تک پہنچ جائے کہ آپ کا بیٹا فوت ہوگیا تو سوچ لو آپ کے والد، والدہ اور بہن بھائیوں پر کیا گزرے گی 💔
خدارا اپنا خیال رکھیں
اللہ تعالیٰ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
15/04/2023
اپیل اپیل اپیل بلوچستان حکومت اس کا نوٹس لے
#خضدار کے اس ہوٹل میں نہ دال ہے اور نہ سبزی ہے اور نہ چاول ہےصرف مرغی گوشت ہے ایک پلیٹ گوشت تین روٹی کے ساتھ 1520 روپے کا دیتے ہے۔ یہ مسافرو کے ساتھ انتہائی ناجائز عمل ہے اور ڈرائیورحضرات کا کھانا فری ہوتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
87300