Mahtab khan Dotani
01/10/2023
پاکستان تحریک انصاف زیارت کواس یونین کونسل کا اجلاس کلی راغہ میں احسان اللہ دوتانی کے گھر منعقد ہوا جس میں سیکرٹری جنرل مہتاب خان دوتانی۔سیکرٹری اطلاعات سید مطیع اللہ شاہ۔ ضلعی صدر ثناءاللہ صاحب۔ صدر اسماعیل خان رئیسانی۔ خیر اللہ رئیسانی۔ سیال نورالدین ۔ سعیدالرحمن۔ اور دیگر کابینہ اراکین اور معززین موجود ہیں۔
07/08/2023
76سال سے ملک سے اربوں کھربوں روپے لوٹنے والے 21 خاندانوں کے خلاف کوئی کاروائی اور پروگرام نہیں توشہ خانہ سے ملیٹری قیادت سمیت یوسف رضا گیلانی آصف
زرداری مریم نواز اور درجنوں افراد نے طائف بغیر ادائیگی چوری کئی اور کچھ ایسے طائف بھی لئے جو لینا منع تھا،
لیکن ایک سیاست دان کے خلاف فوجی اسٹیبلشمنٹ عدالتی نظام سیاستدان اور ریاستی تمام طاقت ایک ہوا ہے جن کا ایک مشن ہے کہ عمران خان کو سیاست سے باہر کیا جائے اور انکا قصور صرف یہ ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ تمام ملٹری سول اور گورنمنٹ ادارے اپنے حدود میں اپنا اپنا کام کریں ،
کرپشن نا ہو امن و امان ہو امریکی اور
برطانوی غلامی اور مداخلت ختم ہو
معاشی ترقی ہو اور ہم اپنے پاوں پر کھڑے
ہوجائے۔
25/07/2023
کور کمانڈر ہاؤس پر ماتم کرنے والا وہ چند دین کا ٹھیکیدار سرکاری مولوی کہا ہے! اور 5 لاکھ علماء کا سربراہ کہا ہے جن کو کور کمانڈر ہاؤس بہت مقدس تھا۔
کیا کور کمانڈر ہاؤس مقدس ہے یا مسجد اللہ کا گھر مقدس ہے .
کور کمانڈر ہاوس کی تقدس پامال کرنے پر 10 ہزار لوگوں کو جیل کے اندر بیجھ دیا گیا جبکہ مسجد کو کلام الہی کے ہمراہ شہید کرنے پر کسی نے مذمت ہی نہیں کی۔
#جمرود #مسجد #دھماکہ
26/05/2023
وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ (القرآن)
“دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کھاؤ ، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو”
Category
Contact the public figure
Website
Address
Quetta
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Mahtab khan Dotani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.