bisma's vlog
14/10/2025
حویلی کہوٹہ کا نواجون حاملہ ہونے سے بال بال بچ گیا
حویلی کہوٹہ آزاد کشمیر کا ایک نوجوان ٹائیفائیڈ کا ٹیسٹ کروانے اسپتال فاروڈ کہوٹہ پہنچا
ماشاءاللّٰہ عملہ اتنا مستعد نکلا کہ اُسی فیس میں "پریگنینسی ٹیسٹ" بھی ساتھ کر دیا
کہتے ہیں آج کل فری میں کچھ نہیں ہوتا لیکن یہاں تو بھائی کو"اضافی سروس" ملی وہ بھی بلاتاخیر اللہ کا شکر ہے رپورٹ پازیٹیو نہیں آئی ورنہ نئی خبر یہ ہوتی کہوٹہ کا پہلا مرد حاملہ ہو گیا ہے
ویسے کمال ایمانداری ہے، چاہتے تو "دوہری خوشخبری" بھی دے سکتے تھے
کوئٹہ میں سردی کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے🌩
حکام فوری طور پر رات 10 بجے گیس لوڈشیڈنگ ختم کریں🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Quetta
87330