Nk Academy

Nk Academy

Share

18/07/2026

Join NK ACADEMY official what’s up group for
USAT TEST PREPARATION,
HEC TEST FOR FATA AND BALOCHISTAN PREPARATION
Hat test preparation
Lat test preparation
NTS preparation
QAU preparation
Sindh university tes preparation
Air university test preparation

06/07/2026

اہم اطلاع برائے طلبہ
آج جناب میرزا صاحب کی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) کے رجسٹرار سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں طلبہ کی نشستوں اور ان میں اضافے (Enhancement) کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ابتدائی طور پر مجموعی طور پر 567 نشستیں زیرِ غور تھیں، تاہم گجو خان اور نوشہرہ کی جانب سے نشستیں فراہم نہ کیے جانے کے باعث یہ تعداد کم ہو کر 467 رہ گئی ہے۔
ان 467 نشستوں میں سے:
121 نشستیں پہلے ہی منظور ہو چکی ہیں۔
346 نشستیں اضافے (Enhancement) کے لیے زیرِ غور ہیں۔
رجسٹرار نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اس معاملے پر صدر پی ایم ڈی سی سے مشاورت کے بعد جمعہ یا پیر تک آگاہ کریں گے۔
میرزا صاحب نے واضح کیا کہ اگر Enhancement کا عمل آئندہ پیر سے آگے تاخیر کا شکار ہوتا ہے، تو طلبہ کا قیمتی تعلیمی سال ضائع ہونے سے بچانے کے لیے 121 منظور شدہ طلبہ کی پلیسمنٹ کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا جائے گا، جبکہ باقی نشستوں میں اضافے کا عمل اپنی جگہ جاری رہے گا۔
مزید برآں، جن طلبہ کے نام 121 منظور شدہ نشستوں میں شامل نہیں ہیں، انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ MDCAT کے لیے لازماً درخواست دیں۔ اگر بعد میں نشستوں میں اضافہ منظور ہو جاتا ہے تو انہیں اضافی نشستوں پر داخلہ دیا جائے گا، اور اگر ایسا نہ ہو تو وہ MDCAT کے ذریعے داخلے کے لیے اپنی تیاری جاری رکھ سکیں گے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام طلبہ کے حق میں بہترین فیصلہ ہو اور جلد از جلد اس معاملے کا مثبت حل سامنے آئے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Quetta