Quetta lovers
14/06/2026
یہ بچے کسی بھائی کو ملے ہیں جو اپنے والدین اور گھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتے جو بھی انکو جانتا ہو وہ فوری طور پر کوئٹہ کینٹ کے کسی بھائی چیک پوسٹ پر جاکر اطلاع دیں اور ڈی ایم آر سی کوئٹہ کینٹ سے یہ بچے وصول کرلے۔
کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان کسٹم ویئر ہائوس میں کھڑی گاڑیوں اور ضبط شدہ سامان میں آگ لگ گئی۔
آگ کی شدت سے دھوئیں کے بادل بن گئے، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف تاہم آگ لگنے کی اعلی سطحی تحقیقات ہونی چاہیئیں۔ اس سے قبل کوئٹہ میں کرپٹ کسٹم اہلکاروں اور افسران کی ملی بھگت سے کسٹم عملہ کی جانب سے 400 کلوگرام چاندی کی چوری کے بعد کوئٹہ کسٹم ویئر ہائوس میں بھی آگ لگنے سے سینکڑوں گاڑیاں اور ضبط شدہ سامان جل کر راکھ ہو گیا تھا۔ اسی طرح ژوب میں بھی اسمگلروں نے کسٹم کا غیر قانونی سامان پکڑے جانے پر دھاوا بول کر کسٹم آفس اور گاڑیاں نذر آتش کر کے عملہ کو یرغمال بنا لیا تھا لیکن تاحال ذمہ داروں کے خلاف خاطر خواہ کارروائی نہ کی گئی۔ #کوئٹہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
87300