Sardar Yar Muhammad Rind

Sardar Yar Muhammad Rind

Share

07/04/2026

سردار یار محمد رند نے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے انتقال پر نوابزادہ گوہرام خان بگٹی اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور ان کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی ۔

اس موقع پر سردار رند کے ہمراہ ڈاکٹر منیر بلوچ ، سردار جنگریز کلوئی رند حاجی لطیف رند، رئیس اجمل ورند، شکیل رند، جاوید رند، شاہ رند اور دیگر بھی موجود تھے۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Rind Qalat Near Airport
Quetta
87300