Carawan News
23/08/2021
ھم کو پرنسپل سیکرٹری ٹو گورنر بلوچستان تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
07/07/2021
صوبائی وزیر حاجی نور محمد خان دمڑ صاحب نے آج اسمبلی سیشن میں عثمان لالا کی ہلاکت/ شہادت پر اِظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسمیں کوئی شک وشبہ نہیں کہ عثمان کاکڑ ایک عظیم سیاسی شخصیت تھے، اُنہوں نے تمام محکوم اقوام کے لئے اپنی آواز اُٹھائی، عثمان کاکڑ کی شہادت پر نہ صرف پشتون قوم بلکہ ہر قوم اب بھی غمزدہ ہیں۔ جب عثمان کاکڑ کی شہادت کی خبر چلی تو صوبائی حکومت نے ہر قسم کی تحقیقات کا اعلان کرتے ہوئے غمزدہ خاندان کے لئے تمام آپشنز کھولے چھوڑ دیے، عثمان کاکڑ کے خاندان کے مطالبے پر صوبائی حکومت نے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا اعلان کرتے ہوئے بلوچستان ہائی کورٹ کو مراسلہ لکھا، جسکی بنیاد پر ہائی کورٹ کے سینئر جج صاحبان پر مشتمل دو رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل پائی جو عثمان کاکڑ کی شہادت کی تحقیقات کریگا۔ کمیشن جو بھی فائنڈنگز دے گا اپنی رپورٹ میں، انشاء اللہ صوبائی حکومت اسکے مطابق اپنا اگلا قدم اُٹھائے گی۔
10/04/2021
#زیارت افتتاح پروگرام
* چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ
۔ جسٹس جمال خان مندوخیل صاحب۔
۔ہائی کورٹ جسٹس ہاشم کاکڑ صاحب۔
زیارت کے نئے تعمیر ہونے والے جوڈیشل کمپلیکس کا افتتاح کیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبان،
سیشن جج زیارت برکت اللہ مرغزانی،
جوڈیشل مجسٹریٹ زیارت محیب اللہ ترین،
زیارت ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر
۔ایڈوکیٹ مسعود احمد دوتانی صاحب۔
۔ایڈوکیٹ موسیٰ جان کاکڑ صاحب۔
۔ایڈوکیٹ یعقوب خان کاکڑ صاحب۔
۔ایڈوکیٹ کاشف خان پانیزئی صاحب۔
۔صوبائی وزیر حاجی نور محمد دمڑ صاحب۔
چیف سیکٹری اور دیگر افسران موجود تھے
۔جوڈیشلی اسٹاپ۔
وکلاء برادری، قبائلی معتبرین، میڈیا نمائندگان و دیگر نے شرکت کی*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta
87300